مارننگ شو کے مقبول جوڑے نے ہم نیوز کو خیرباد کہہ دیا۔

 

مارننگ شو کی مقبول جوڑی نے ہم نیوز چھوڑ دیا۔۔

ہم نیوز کی مقبول مارننگ شو جوڑی، اویس منگل والا اور شفا یوسف زئی نے ہم نیوز کو خیرباد کہہ کر نائنٹی ٹو نیوز جوائن کرلیا ہے، جہاں یہ مقبول جوڑی اب پیر کی صبح نو بجے سے  نیا مارننگ شو، صبح سویرے پاکستان کریں گے۔۔ ہم نیوز کی اس جوڑی نے ہم نیوز کے پہلے مارننگ شو کا آغاز کیا تھا اور لانچنگ سے لے کر اب تک یہی دونوں مارننگ شو کرتے چلے آرہے تھے، اب یہ جوڑی ہر پیر سے جمعہ کی صبح نائنٹی ٹو نیوز پر نظر آیا کرے گی۔۔



اشتہار


اشتہار