پاک فضائیہ کے ایک تربیتی مشاق طیارے نے مردان کے قریب ہنگامی لینڈنگ کی ہے تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور دونوں پائلٹ محفوظ رہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی مشاق طیارہ حادثہ کا شکار ہوا ہے اور طیارے نے مردان کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثہ میں دونوں پائیلٹ محفوظ رہے۔