Maleeha Hashmey: File Photo |
سردی شروع ہو چکی ہے اور ابھی تک میڈیا کی اکثریت نے انڈوں کا ریٹ نہیں بتایا، صحافی ملیحہ ہاشمی
سردی شروع ہو چکی ہے اور ابھی تک میڈیا کی اکثریت نے انڈوں کا ریٹ نہیں بتایا۔ 🤔
— Maleeha Hashmey (@MaleehaHashmey) December 2, 2022
پچھلے سال تو صبح شام مرغی، انڈے، پیٹرول اور پھل سبزی کا ریٹ بتا کر کہتے تھے کہ بہت مہنگائی ہو گئی۔
آج پچھلے سال سے دگنی مہنگائی پر خاموش کیوں ہیں؟