World's first transgender schools to open in Punjab |
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے بعد لاہور میں بھی ٹرانس جینڈر اسکول کا آغاز کیا جا رہا ہے.
2021 میں ملتان میں دنیا کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول کا آغاز کیا گیا. جس کی کامیابی کے بعد مزید شہروں میں ان کا آغاز کیا گیا.
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے بعد لاہور میں بھی ٹرانس جینڈر اسکول کا آغاز کیا جا رہا ہے.
— Naseer Ud Din (@MeetWithNaseer) November 26, 2022
2021 میں ملتان میں دنیا کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول کا آغاز کیا گیا. جس کی کامیابی کے بعد مزید شہروں میں ان کا آغاز کیا گیا. pic.twitter.com/yxAxdXyCmW