Imran Khan's appeal to the protestors

 

عمران خان کی احتجاجی مظاہرین سے اپیل

 چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے ہدایات دی ہیں کہ رایئونڈ اجتماع کی کل دعا کے پیش نظر جہاں بھی احتجاج کی وجہ سے سڑک بلاک ہیں انہیں کھول دیا جائے ۔

تفصیلات کےمطابق عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دعا کے لئے سفر کرنے والوں کو پریشانی نہیں ہونی چاہئے ، لانگ مارچ اور احتجاج کے اگلے مرحلے کے بارے میں اعلان کل کیا جائے گا۔

اشتہار


اشتہار