Who is the real competition? Imran Khan's big statement

 

اصل مقابلہ کس سے ہے؟ عمران خان کا بڑا بیان

Chairman PTI Imran Khan has said that our competition is with PDM and Election Commission.

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ پی ڈی ایم اور الیکشن کمیشن سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی انتخابات میں عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ جن حلقوں میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں وہاں لوگ ووٹ ڈالنے باہر نکلیں۔


اشتہار


اشتہار