There is a possibility of a big change in the national team against the Netherlands

 

There is a possibility of a big change in the national team against the Netherlands

قومی ٹیم میں نیدر لینڈز کیخلاف بڑی تبدیلی کا امکان


پاکستان اور نیڈر لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی  ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹاکرا کل پرتھ سٹیڈیم میں  کھیلا جائےگا۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ کے لیے پریکٹس سیشن میں بھرپور تیاری کی۔نیدرلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ آؤٹ آف فارم بلے باز حیدر علی کو ڈراپ کرکے بیٹر فخر زمان ان ہونگے۔


فاسٹ باؤلر حارث روف نے پری میچ پریس کانفرنس کی جس میں حارث رؤف کا کہنا تھا کہ 2021 کا ورلڈکپ اچھا تھا۔  ہم نے جو غلطیاں کی ہے اس پر قابو پانے کی کوشش کرینگے۔ ہم سب آپس میں بیٹھے ہے ایک  دوسرے کو سپورٹ کررہے ہیں۔ ہماری کوشش یہی ہے کہ آئندہ میچز جیتیں گے۔  ٹیم مینجمنٹ کھلاڑیوں کو مکمل سپورٹ کررہی ہے۔  بلے بازوں نے پہلے میچز جتوائے ہے آئندہ بھی جیتیں گے۔  کوئی ٹیم ںھی آسان نہیں ہے۔ زمبابوے ہو یا نیدرلینڈ ہر ٹیم تیار ہوکر ٹورنامنٹ میں آتی ہے۔ 


اشتہار


اشتہار