Long March, Chaudhry Shujaat's special message to Parvez Elahi

Long March, Chaudhry Shujaat's special message to Parvez Elahi


لانگ مارچ ، چودھری شجاعت کا پرویز الٰہی کے نام خصوصی پیغام

مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہاہے کہ پرویز الٰہی پہلے پاکستانی، پھر وزیراعلیٰ پنجاب ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ امن وامان برقرار رکھیں۔

چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں کسی قسم کا فساد نہیں ہونا چاہیے،پرویز الٰہی کی ذمہ داری ہے، پنجاب کے عوام کے جان و مال کا خیال رکھیں۔

اشتہار


اشتہار