Babar Azam is my captain, Shoaib Malik

Babar Azam is my captain, Shoaib Malik

 پاکستان  کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک  کا کہنا ہے  کہ بابر اعظم قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ ساتھ میرا بھی کپتان ہے۔
تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نےاپنے بیان میں کہا کہ بابر اعظم  کو لیکر مجھ سے غلط بیان منسوب کیا گیا۔  میں نے ایسا کبھی نہیں کہا   بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹادیا جائے۔

شعیب ملک کا مزید  کہنا تھاکہ بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان ہے اور  میرا بھی کپتان ہے۔  جو  پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بہتر ہو وہی ہونا چاہیےہے۔

واضح رہے کہ بابراعظم کو شعیب ملک کی جانب سے جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ شعیب ملک کیساتھ  سلیم ملک نے بھی قومی ٹیم کے موجودہ کپتان کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔ 

اشتہار


اشتہار