PTI's Lahore Jalsa was normal

 


PTI's Lahore Jalsa was normal

اینکر پرسن غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ  گزشتہ روز لاہور میں ہونے والا پاکستان تحریک انصاف کا “حقیقی آزادی جلسہ” عمومی نارمل جلسہ تھا۔اپنے ایک ٹویٹ میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے غریدہ فاروقی نے کہا ” ہاکی سٹیڈیم لاہور کی کُل گنجائش 45ہزار ہے۔ کل کے جلسے میں تین اطراف تماشائیوں کا اہتمام ہوا تو کم و بیش 35ہزار اور پلیئنگ ایریا میں بھی اگر تماشائی جمع ہوں تو کم و بیش 10ہزار لوگوں کی گنجائش بنتی ہے۔ اس حساب سے یہ پی ٹی آئی کا عمومی نارمل جلسہ کہلایا جا سکتا ہے


اشتہار


اشتہار