President of Lahore Press Club meeting with Punjab Chief Minister Chaudhry Pervez Elahi
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چودھری اور سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس رانا محمد عظیم کی ملاقات
وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے لاہور پریس کلب کی گرانٹ 2 کروڑ روپے کرنے کی منظوری دے دی
وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات کو گرانٹ کے اجرا کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
صحافی کالونی کا فیز 2 بھی لائیں گے۔ چودھری پرویزالٰہی
صحافیوں کیلئے اپارٹمنٹس کی تعمیر کے منصوبے کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی
ایف بلاک کیلئے Possession لیٹرز خود تقسیم کرنے آؤں گا۔ چودھری پرویزالٰہی
صحافی بھائیوں کی فلاح و بہبود کا عمل وہیں سے شروع ہو گا جہاں سے ٹوٹا تھا۔ چودھری پرویزالٰہی
صحافی ہمارے بھائی ہیں، جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ چودھری پرویزالٰہی
لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چودھری اور جنرل سیکرٹری پی ایف یو جے رانا محمد عظیم نے وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا شکریہ ادا کیا
چودھری پرویزالٰہی صحافی دوست وزیراعلیٰ ہیں۔ اعظم چودھری
صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اعظم چودھری
چودھری پرویزالٰہی نے ہمیشہ صحافیو ں کا ساتھ دیا اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کئے۔ رانا محمد عظیم