Imran Khan shared a photo of his family members with Quaid-e-Azam and Allama Iqbal

 

Imran Khan shared a photo of his family members with Quaid-e-Azam and Allama Iqbal

Chairman PTI Imran Khan shared a picture of his family members with Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and Allama Muhammad Iqbal at the Round Table Conference held in 1930.

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 1930 میں ہونے والی گول میز کانفرنس میں قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے ساتھ موجود اپنے خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دی۔


1930 میں لندن میں ہونے والی تاریخی گول میز کانفرنس کی تصویر عمران خان نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور مسلمانوں کے لیے علیحدہ مملکت کا خواب دیکھنے والے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال دونوں موجود تھے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے لکھا کہ یہ تصویر میرے خاندان کے لیے فخر کا باعث ہے کیونکہ اس میں میرے دادا کے بھائی محمد زمان خان (جن کے نام پر زمان پارک قائم کیا گیا) اور میرے خالو جہانگیر خان بھی موجود ہیں (بائیں جانب سے دوسرے اور تیسرے نمبر پر)۔


اشتہار


اشتہار