Why was PML-N defeated? Nawaz Sharif told

 

Why was PML-N defeated? Nawaz Sharif told ن لیگ کو شکست کیوں ہوئی ؟نواز شریف نے بتادیا

There was a telephone conversation between Mian Nawaz Sharif and Prime Minister Mian Shahbaz Sharif. According to party sources, Mian Nawaz Sharif said on this occasion that we respect the opinion of the people.

ن لیگ کو شکست کیوں ہوئی ؟نواز شریف نے بتادیا


میاں نواز شریف اور وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ،پارٹی ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف نے اس موقع پر کہا کہ ہم عوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں ۔


پارٹی ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف نے کہاکہ ابھی تک رزلٹ آرہے ہیں،مشکل فیصلوں کی وجہ سے ن لیگ کو اٹھانا پڑا ،نوازشریف نے شہبازشریف کو ہدایت کی کہ واضح رزلٹ آنے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے ۔نوازشریف نے شہبازشریف کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح طور پر شکست کے بعد مسلم لیگ نواز کا اعلی سطح کا اجلاس فوری طور پر بلایا جائے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن پارٹی کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔



حوالہ

اشتہار


اشتہار