Was Jalil Sharqpuri, MPA of PML-N, bought? The big news came out

Was Jalil Sharqpuri, MPA of PML-N, bought? The big news came out

The alleged audio of Pakistan Tehreek-e-Insaf's ally and Awami Muslim League chief Sheikh Rashid has been leaked in which he is telling a person named Gul Zaman that he has also paid Sharqpuri yesterday.

پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی جس میں وہ گل زمان نامی شخص سے کہہ رہے ہیں کہ پھر کل شرقپوری کو بھی آپ نے ادائیگی کر دی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل شیخ رشید اور گل زمان نامی شخص کی مبینہ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ شیخ رشید نے کہا کہ پھر کل شرقپوری کو بھی آپ نے پے منٹ دے دی ، جس پر گل زمان نامی شخص نے  کہا کہ یہ ٹیلیفون ہے خدا کے بندے، صورتحال دیکھیں انشا اللہ بیڑہ پار ہوگا۔

مبینہ آڈیو میں  شیخ رشید کہتے ہیں کہ میں نے آپ کی وجہ سے بیپر دیاہے،  جس پر گل زمان کہتے ہیں کہ آپ نے میری وجہ سے بیپر دیا ہے ، اللہ پردہ رکھنے والا ہے ۔ شیخ رشید کہتے ہیں آپ ابھی تک نکلے نہیں، اتنا زبردست الیکشن ہے، زمان خان کہتے ہیں کہ ابھی ٹھہر کر نکلیں گے، ٹیلی فونوں پر لگے ہوئے ہیں صبح سے، خبر دیں گے آپ کو کچھ دیر بعد۔



اشتہار


اشتہار