The politics of closed rooms is over, what will be done now? Asad Umar

 

The politics of closed rooms is over, what will be done now? Asad Umar

Leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf Asad Umar has said that the people of God will rule now.

Asad Umar, the leader of Pakistan Tehreek-e-Insaaf, wrote in his tweet on the social networking site Twitter that there is no need to worry, these are the last hiccups of a sinking system.


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اب راج کرے گی خلقِ خدا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئت پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے لکھا کہ پریشانی کی ضرورت نہیں یہ ڈوبتے ہوئے نظام کی آخری ہچکیاں ہیں۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں اسد عمر لکھتے ہیں کہ جس طریقے سے قوم عمران خان کی لیڈرشپ میں اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوئی ہے، اس نے بند کمروں کی سازشوں کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ  اب راج کرے گی صرف خلقِ خدا۔


اشتہار


اشتہار