Khalid Maqbool Siddiqui contacted the Prime Minister, took a big decision

 

Khalid Maqbool Siddiqui contacted the Prime Minister, took a big decision


MQM Pakistan and the government have agreed to work together for democratic stability.

According to the details, the convener of MQM Pakistan Dr. Khalid Maqbool Siddiqui had a telephonic contact with the Prime Minister Mr. Mian Shahbaz Sharif. Meanwhile, Dr. Khalid Maqbool Siddiqui said that MQM Pakistan is working for the establishment of real democracy in the country according to the constitution and law. is struggling.

ایم  کیو ایم پاکستان اور حکومت کی جانب سے جمہوری استحکام کے لئے مل کر چلنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کا وزیراعظم جناب میاں شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔اس دوران ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان ملک میں آئین و قانون کے مطابق ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کےلئے جدوجہد کر رہی ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لک کی خراب ہوتی معاشی صورتحال میں سیاسی اور جمہوری استحکام ضروری ہے جس کے لئے تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ آئین و قانون کی بالادستی ہی ملک کو اس صورتحال سے نکال سکتی ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم نے تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں سے پر امن رہنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ تمام معاملات کو مل کر افہام و تفہیم سے حل کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں جمہوریت کے استحکام کے لئے دونوں رہنماؤں کا مل کر چلنے پر اتفاق  کیا گیا ہے۔














اشتہار


اشتہار