Important meeting of Munis Elahi with Imran Khan before the election of Chief Minister

Important meeting of Munis Elahi with Imran Khan before the election of Chief Minister


PML-Q leader Munis Elahi met Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Imran Khan to consult on the strategy related to the election of the Chief Minister of Punjab.

According to the details, along with Monis Elahi, Hussain Elahi was also present in the meeting, in which Imran Khan was briefed about the preparations of PTI and Q-League.

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت کیلئے  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ 

تفصیلات  کے مطابق ملاقات میں مونس الٰہی  کے ہمراہ حسین الٰہی بھی شامل تھے جس میں  عمران خان کو  پی ٹی آئی اور ق لیگ کی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا کہ پارلیمانی قوت اور اکثریت پی ٹی آئی کے ساتھ ہے،انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی انتظامی کوشش برداشت نہیں کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا فیصلہ آج ہوگا، مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الہٰی پھر آمنے سامنے ہیں۔















اشتہار


اشتہار