FIA Immigration operation at Peshawar Airport

 

An Afghan passenger traveling to the UK on a fake passport was offloaded and arrested.

An Afghan passenger traveling to the UK on a fake passport was offloaded and arrested.

ایف ائی اے امیگریشن کی پشاور ائیر پورٹ پر کاروائی

جعلی پاسپورٹ پر برطانیہ سفر کرنے والے افغان مسافر کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

جھانزیب شانورے نامی افغان مسافر نے پشاور سے لندن سفر کے لئے اپنا پاسپورٹ پیش کیا جسےشک کی بنیاد پر امیگریشن آفیسر امان نے شفٹ انچارج کو ریفر کردیا۔

شفٹ انچارج سلمہ جان نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو آف لوڈ کیا اور مزید قانونی کاروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل پشاور کے حوالے کر دیا گیا۔



اشتہار


اشتہار