Fawad Chaudhry's big demand from PML-N even before the election of the Chief Minister

 

Fawad Chaudhry's big demand from PML-N even before the election of the Chief Minister

Fawad Chaudhry has made a big demand from the PML today before the election of Chief Minister of Punjab.

In his statement released on Twitter, former federal information minister Fawad Chaudhry said that the PML-G should accept its defeat and separate from power and political parties should start negotiations on the framework of the next elections.


آج وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل ہی فواد چوہدری نے ن لیگ سے بڑا مطالبہ کر دیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے اور سیاسی جماعتیں اگلے انتخابات کے فریم ورک پر مذاکرات شروع کریں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا، سب کو ذمہ داری کا احساس کرنا ہو گا، زرداری سیاست کے دن گزر گئے ہیں عوام غیر اخلاقی سیاست کو مسترد کرتی ہے۔

یاد رہے کہ آج وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے اپوزیشن اتحاد یعنی پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے 186 ممبران کے مقابلے میں حکومتی اتحاد کو 178 ممبران کی حمایت حاصل ہے۔


اشتہار


اشتہار