Asif Zardari expressed his great desire

 

Asif Zardari expressed his great desire

Pakistan Peoples Party Co-Chairman Asif Ali Zardari has said that he wants Bilawal Bhutto to become the Prime Minister in his lifetime.

Addressing the newly elected local body representatives in Nawabshah yesterday, Asif Ali Zardari said, "Everywhere Bilawal went, he received calls from friends that Bilawal was running a good ministry."

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ خواہش ہے کہ بلاول بھٹو میری زندگی میں وزیراعظم بنے۔

گزشتہ روز نواب شاہ میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ’ بلاول جس ملک بھی xcگیا،وہاں سے دوستوں کےفون آئے کہ بلاول اچھی منسٹری چلا رہا ہے’۔

ا ن کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بھی پیپلزپارٹی کا وجود ہے،وہاں کوئی پارٹی کو دیکھنے والا نہیں ،اب پنجاب میں پیپلز پارٹی کو ٹھیک کرنا ہے اور میں لاہور میں بیٹھ کر پارٹی کو دیکھوں گا۔

آصف زرداری نے مزید کہا کہ آج ملک میں مہنگائی ہے،یہ سب ان کا قصور ہےجنہوں نے مجھ سے فراڈ کیا۔

اس کے علاوہ آصف علی زرداری نے بلدیاتی انتخابات میں پی پی پی امیدواروں کو منتخب کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا اور کامیاب ہونے والے امیدواروں کو شاباشی بھی دی۔

اشتہار


اشتہار