The Prime Minister will call on the President today

 

وزیراعظم شہباز شریف آج صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے

According to sources, Prime Minister Shahbaz Sharif will have a detailed meeting with President Dr Arif Alvi in the Presidency at 2 pm today.

وزیراعظم آج صدر مملکت سے ملاقات کریں گے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف آج دوپہر 2 بجے ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے  تفصیلی ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں چاروں صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی کے علاوہ گورنر پنجاب کو ہٹانے کے لئے بھجوائی گئی سمری پہ بات کریں گے۔

اس سے علاوہ امور مملکت چلانے کیلئے باہمی تعاون کے طریقہ کار پر بھی بات ہوگی۔

اشتہار


اشتہار