It will be tempting to sign up for the first affiliate links you investigate. We’d add that all our chosen affiliate links and pathways are good.
The best affiliate links are the ones that most closely fit actions you’re already taking – such as social media platforms and other online presences.
خواب ہےکہ اپنا کاروبار ہو، چھوٹا ہی سہی پر اپنا تو ہو۔
مگر اس کے لئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیسہ چاہیے
سامان خریدنے کیلئے، آفس بنانے کیلئے، آفس کا کرایہ دینے کیلئے، مارکیٹنگ کیلئے، سٹاف کی تنخواہ کیلئے
ایسا کاروبار جس کیلئے نہ توپیسے کی ضرورت، نہ آفس اور اسٹاف اور نہ ہی انوسٹمنٹ، اس کاروبار کا نام ہےایفیلی ایٹ مارکیٹنگ یہ کاروبار کیسے کیا جا سکتا ؟ تفصیلات ہم بتائیں گے۔
اس بزنس کو کہتے ہیں
Affiliate Marketing
دنیا میں لاکھوں لوگ اس کے ذریعے دوسروں کی مصنوعات بیچ کر ہزاروں ڈالر کماتے ہیں۔
ایفیلی ایٹ مارکیٹنگ سے پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں، اس کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے، کون کون سے پیلٹ فارمز پر ہم یہ کام کر سکتے ہیں
تمام تر تفصیلات کیلئے نیچے موجود لنک پر کلک کریں، شکریہ