A Famous TV anchor Salma Kausar goodbye to Hum News

A Famous TV anchor Salma Kausar goodbye to Hum News

A Famous TV anchor Salma Kausar goodbye to Hum News

معروف ٹی وی اینکر سلمیٰ کوثر نے ہم نیوز کو خیر آباد کہہ دیا، ان خیالات کا اظہار نہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کیا،

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نیوز کے ساتھ خوبصورت سفر اختتام کو پہنچا ۔ لانچنگ کے پہلے بلیٹن سے  پروگرام ویوز میکرز کے آخری شو تک طویل سفر میں بہت کچھ سیکھا۔ سلطانہ آپا ، درید صاحب ، اختر صاحب تمام مینجمنٹ نے  قدم قدم پر ساتھ دیا  جس کے لیے ان کی بے حد مشکور ہوں۔

اشتہار

اشتہار